محو و اثبات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مٹانا اور ثبت کرنا، تنسیخ و تحریر، ہونا اور نہ ہونا، عدم وجود۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مٹانا اور ثبت کرنا، تنسیخ و تحریر، ہونا اور نہ ہونا، عدم وجود۔